خواب میں میت کا بچہ پیدا ہونے کی تعبیر
سوال
اگر کسی نے یہ خواب دیکھا کہ میت کے بچہ پیدا ہوا تو اس کی کیا تعبیر ہے؟
جواب
صدقہ جاریہ ان تک پہنچ رہا ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144105200754
تاریخ17-01-2020

