ارحم نام رکھنا
سوال
’’اَرحم‘‘ نام رکھنا ٹھیک ہے؟
جواب
” اَرحم‘‘ (أَرْحَم)کا معنی ہے: زیادہ رحم دل، ارحم نام رکھنا جائز ہے۔
تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ فرمائیں:
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144105200753
تاریخ17-01-2020

