خواب میں روشنیوں کے ساتھ روضہ رسول ﷺ کا نظرآنا
سوال
خواب میں آسمان پر روشنیوں کےساتھ روضہ رسول پاک ﷺ کا نظرآنا؟
جواب
سیاسی علماء کی غیبت کر رہے ہیں، اس سے اجتناب کریں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144105200742
تاریخ17-01-2020

