بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

فاطمۃ الزہراء نام رکھنا

سوال

بھائی کی بیٹی کانام ’’فاطمۃ الزہراء‘‘  رکھ سکتے ہیں؟

جواب

’’فاطمۃ الزہراء‘‘   رسول اللہ ﷺ کے جگرگوشہ، اور آپ ﷺ کی لاڈلی صاحب زادی  کا نام تھا،  بچی کا یہ نام رکھنا جائز، بلکہ باعثِ  برکت بھی ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144105200739
تاریخ17-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں