بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ظہر کی نماز کی قضا عصر کی نماز کے بعد  پڑھنے کا حکم

سوال

کیا ظہر کی نماز قضا ہو گئی تو عصر کی نماز کے بعد پڑھ سکتا ہے ؟

جواب

ظہر کی نماز کی قضا عصر کی نماز کے بعد  پڑھنا جائز ہے، البتہ مغرب سے پہلے جس وقت سورج پیلا پڑجائے اس وقت سے لے کر مغرب تک قضا نماز پڑھنا بھی جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144105200689
تاریخ15-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں