سگریٹ پینا
سوال
سگریٹ پینا حلال ہے یا حرام ہے؟
جواب
سگریٹ پینا مکروہِ ( تنزیہی)ہے۔ البتہ اگر اس کی وجہ سے منہ میں بدبو ہو تو اس حالت میں مسجد میں جانا مکروہِ تحریمی ہے، منہ سے بدبو زائل کرکے جائے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144105200673
تاریخ15-01-2020

