بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 ربیع الثانی 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے انتقال کے بعد آپ ﷺ کو دیے گئے غسل کا پانی کہاں گیا؟

سوال

حضور  نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری غسل کا پانی کہاں گیا مکمل تحقیق کے ساتھ بتائیں!  زید کہتا ہے کہ وہ پانی آسمان پر اٹھا کر زمین پر پھینکا گیا تھا اور جہاں جہاں اس کے قطرے گرے  وہاں  اب مسجدیں بنی ہیں اور بنتی رہیں گی،  کیا یہ درست ہے؟

جواب

مذکورہ بات  ہمیں کسی روایت میں نہیں ملی، اسے ذکر کرنا درست نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144105200667
تاریخ15-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں