بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 ربیع الثانی 1448ھ 08 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ایزی پیسہ اور فری منٹس

سوال

ایزی پیسہ موبائل اکاؤنٹ میں پیسہ رکھ کر کمپنی سے جو فری منٹس یا میسج وغیرہ ملتے ہیں آیا ان کا استعمال صحیح ہے یا نہیں؟

جواب

ایزی پیسہ موبائل اکاؤنٹ میں پیسے رکھ کر اس سے ملنے والے فری منٹس یا فری میسج کا استعمال ناجائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

درج ذیل لنک میں تفصیل ملاحظہ کریں :

ایزی پیسہ اکاؤنٹ پر فری منٹ اور انٹرنیٹ کا کیا حکم ہے؟

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144105200666
تاریخ15-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں