بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

48 میل کا فاصلہ کلومیٹر کے حساب سے

سوال

 سفر کی مسافات شرعی48 میل ہے،  موجودہ زمانہ میں 48 میلوں میں کتنےکلو میٹر ہوتے ہیں؟

جواب

اڑتالیس میل کا فاصلہ کلو میٹر کے حساب سے تقریباً سوا ستتر کلومیٹر بنتا ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144105200660
تاریخ15-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں