بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

زیور چوری ہونے اور ماں سے جھگڑنے کی تعبیر

سوال

 میں نے خواب میں دیکھا کہ میرا زیور چوری ہو گیا ہے اور میں اپنی ماں سے لڑتی ہوں کہ مجھے پتا ہے کہ آپ نے ہی میرا زیور چرایا ہے آپ ہی چور ہیں۔  تعبیر بتادیں!

جواب

آپ کسی ایسی کوتاہی (بداخلاقی ، زبان درازی وغیرہ) میں مبتلا ہیں جس سے آپ کی عزت گھٹ رہی ہے، اور وہ آپ کی والدہ کے علم میں بھی ہے ۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144105200632
تاریخ14-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں