نسوار سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟
سوال
نسوار سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟
جواب
منہ میں نسوار رکھنے سے وضو نہیں ٹوٹتا، تاہم ایسے افراد کو مسجد میں داخل ہونے سے پہلے خوب اچھی طرح سے کلی کر کے اپنا منہ صاف کرلینا چاہیے؛ تاکہ منہ میں نسوار کی بو باقی نہ رہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144105200620
تاریخ14-01-2020

