بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

منگل اور بدھ کے روز گوشت کے ناغے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

سوال

پاکستان میں منگل اور بدھ کے روز گوشت کا ناغہ کیوں ہوتا ہے؟  قرآن اور حدیث میں اس کی کیا شرعی حیثیت ہے؟

جواب

منگل اور بدھ کے روز گوشت کا ناغہ کرنا انتظامی نوعیت کا معاملہ ہے، کسی بھی دن ناغہ کرنا شرعاً ممنوع نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144105200582
تاریخ13-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں