بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

گھر میں دینی ماحول پیدا کرنا

سوال

میری والدہ, زوجہ اور بیٹی بالکل بھی پردہ نہیں کرتیں،  میرا دل چاہتا ہے کے وہ لوگ شرعی پردہ کریں،  اگر وہ نہیں کرتیں تو میرے  لیے کیا حکم ہے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں اپنے گھرانے میں دینی ماحول پیدا کرنے کے لیے حکمت و دانش مندی کے ساتھ  ذہن سازی کریں،  دینی ماحول کے ساتھ جوڑنے  کی کوشش کریں، ذہن سازی کے  ساتھ ، والدہ کے علاوہ  اوروں  (بیٹی وغیرہ جو ماتحت ہیں) کی مناسب تادیب بھی کریں۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144105200579
تاریخ13-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں