پیلا سانپ دیکھنے اور اس کومارنےکی تعبیر
سوال
میں نے خواب میں پیلا سانپ دیکھا جو کہ مجھے کاٹنے کی کوشش کرتا ہے، لیکن کاٹتا نہیں۔ میں خوف میں اسے ایک ہی وار سے مار دیتی ہوں اور اس کا خون بھی نکلا ہوا دیکھتی ہوں۔
جواب
غیر محرم رشتہ داروں میں سے جو لڑکے گھر پر آتے ہیں، ان سے پردہ نہیں کررہی ہیں، ان سے پردہ کریں، ورنہ نقصان ہوجائے گا۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144105200556
تاریخ12-01-2020

