بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں احرام کا غائب کا ہونا

سوال

میں نے خواب میں دیکھا کہ میں حج پر گیا ہوں، کیا دیکھتا ہوں کہ میرے احرام کی چادر جو سینہ پر رکھتے ہیں وہ اچانک غائب ہوگئی، گمان ایسا ہوا کہ کسی نے چھپادی؟ اس کی تعبیر بتا دیں!

جواب

جس راہ سے آپ ہدایت پر آنا چاہتے ہیں، وہ راہ ٹھیک نہیں ہے۔ کسی مستند و متبعِ شریعت، صاحبِ نسبت بزرگ سے تعلق رکھیے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144105200461
تاریخ10-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں