بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

میاں بیوی کا ایک ساتھ نہانا

سوال

کیا میاں بیوی برہنہ اکٹھے نہا سکتے ہیں؟

جواب

میاں بیوی کا اکٹھے نہانا جائز ہے، لیکن حیا کا تقاضا  ہے کہ اس دوران ایک دوسرے کے ستر ( شرمگاہ ) پر نظر نہ پڑے ۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144105200458
تاریخ10-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں