تین کروڑ کی تقسییم دو بیٹوں اور سات بیٹیوں کے درمیان
سوال
سات بیٹیوں اور دو بیٹوں میں تین کرورڑ کیسے تقسیم ہوں گے؟
جواب
تین کروڑ روپے میں سے ہر بیٹے کو چون لاکھ چون ہزار پانچ سو پینتالیس روپے اور پینتالیس پیسے (5454545.45) ملیں گے اور ہر ایک بیٹی کو ستائیس لاکھ ستائیس ہزار دو سو بہتر روپے اور بہتر پیسے (2727272.72 ) ملیں گے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144105200429
تاریخ09-01-2020

