بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ڈیجیٹل تصویر اور لائیو ویڈیو کا حکم

سوال

تصویر کاشرعی حکم اور موجودہ تصویر و لائیو ویڈیو کا حکم کیا ہے؟

جواب

کسی بھی جان دار  کی تصویر  بنانا یا بنوانا جائز نہیں ہے، خواہ تصویر ڈیجیٹل ہو یا نان ڈیجیٹل۔  لائیو ویڈیو  بھی اسی حکم میں ہے، ویڈیو کال  بھی ریکارڈشدہ اورتصویر کے حکم میں ہے؛ لہٰذا آن لائن ویڈیو کال کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144105200399
تاریخ08-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں