بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ممبر شپ کارڈ پر کھانا منگوا کر کھانا

سوال

جو ریسٹورنٹ والے گھر پر ممبر شپ کارڈ  اور کوپن دے کے جاتے ہیں تو کیا اس پر کھانا منگوا کر کھانا جائز ہے؟

جواب

ریسٹورنٹ والے اپنے کوپن پر جو اضافی کھانا فراہم کرتے ہیں وہ ان کی طرف سے ہدیہ کی ایک صورت ہوتی ہے؛ لہٰذا اگر کھانے کے تمام اجزا حلال ہوں تو اس کوپن کے ذریعہ کھانا منگوا کر کھانا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144105200369
تاریخ07-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں