بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ٹی وی والے کمرے سے ہٹ کر نماز پڑھنا

سوال

میرے گھر کے ایک کمرے میں ٹیلی وژن ہے، کیا  دوسرے کمرے میں بلاجھجک نماز ہو جائے گی؟

جواب

’’ٹی وی‘‘  رکھنا اور دیکھنا ناجائز ہے، البتہ جس کمرے میں ٹی وی رکھا ہوا وہ اور وہ بند ہو  اور اس کمرے میں جان دار کی تصاویر نہ ہوں تو  اس کمرے میں نماز  (کراہت کے بغیر) ادا ہو جاتی ہے۔  اور جس کمرے میں ٹی وی نہ ہو  اس میں بدرجہ اولیٰ جائز ہو گی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144105200368
تاریخ07-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں