ازدواجی حقوق کے موضوع پر اچھی کتاب
سوال
مجھے کوئی ایسی کتاب بتادیں جس میں اردو زبان میں تفصیل سے شادی کے بعد کے تمام معاملات کی راہ نمائی موجود ہو!
جواب
’’تحفۃ النکاح‘‘ (مؤلفہ مولانا محمد ابراھیم پالن پوری ) اس موضوع پر اچھی کتاب ہے اور اس میں اچھی شرعی راہ نمائی موجود ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144105200347
تاریخ07-01-2020

