بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بکرے اوراونٹ دیکھنے کی تعبیر

سوال

 خواب میں بکرے اور اونٹ دیکھنے کی تعبیر بتادیں!

جواب

بکرے کو دیکھنے کی تعبیر تواضع اور عاجزی کی صفت پیدا ہوگی ۔

اونٹ دیکھنے کی تعبیر یہ ہے  فی الحال تکبر ، بغض اور کینہ میں مبتلا ہونے کی طرف اشارہ ہے۔  فقط واللہ اعلم

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144105200290
تاریخ06-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں