بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں مسافر ڈوب جائے اور فیملی بچ جائے

سوال

میں خواب میں دیکتھا ہوں کہ روڈ پر پانی کا طوفان آیا ہوا ہے،  ایک مسافر بس ہے، جس میں میری فیملی سوار ہے، وہ بس پانی میں ڈوب جاتی ہے، خوش قسمتی سے میری فیملی پانی سے باہر آ جاتی ہے، بچ جاتی ہے، دوسرے مسافر ڈوب جاتے ہیں۔  اس کی تعبیر بتا دیں!

جواب

معاشرے میں گناہوں کے ماحول کی طرف اشارہ ہے۔ ان شاء اللہ،  اللہ تعالیٰ آپ  کی حفاظت فرمائیں گے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144105200283
تاریخ06-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں