بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو کون سا موسم پسند تھا؟

سوال

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو کون سا موسم پسند تھا؟

جواب

اس بارے میں کوئی واضح روایت نہیں ملی، البتہ یہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ کو عرب کی گرمی میں ٹھنڈا پانی محبوب تھا۔ 

"کان أحب الشراب إلی رسول الله صلی الله عليه وسلم الحلو البارد".

(الجامع الصحیح، کتاب الأشربة، باب استعذاب الماء، : 5611،۷/۲3۵،مکتبة إسلامیة، لاهور ،ظ: اردو بازار .۲٠٠۹) ترمذي، 1895)  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144105200255
تاریخ05-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں