بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں پیر کے لمبے لمبے ناخن دیکھنا

سوال

میں نے خواب میں پیر  ۔۔۔ کو دیکھا کہ جس کے لمبے لمبے ناحن تھے،  وہ سائیکل پر سوار تھا،  میں نے اس سے پوچھا کہ یہ ناخن کیوں نہیں کاٹتے تو اس نے جواب دیا کہ یہ ایک عمل ہے،  نہ کہ میرے نبی کریم صل اللہ علیہ و سلم کی سنت؛ اس لیے میں یہ نہیں کاٹتا ہوں اور سفید ڈاڑھی تھی۔ اس کی تعبیرکیا ہے؟

جواب

ان سے آپ کو دینی فائدہ نہیں ہوگا، ان کی زندگی خلافِ سنت ہے، ان سے آپ کنارہ کش رہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144105200194
تاریخ03-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں