خواب میں پاخانہ دیکھنا اور اس کاجسم پر لگ جانا
سوال
مجھے کئی سالوں سے کچھ دنوں کے وقفے وقفے سے یہ خواب آتے رہتے ہیں کہ میں ٹوائلٹ میں ہوں اور مجھے بہت زور کا پاخانہ آرہا ہے، لیکن ٹوائلٹ میں پہلے سے ہی پاخانہ موجود ہے، اور میں پہلے سے موجود پاخانے سے بچ کر پاخانہ کرنا چاہ رہا ہوں، لیکن پھر بھی تھوڑا سا پاخانہ میرے جسم پر لگ جاتا ہے، اور اسی حالت میں میری آنکھ کھل جاتی ہے۔
جواب
آمدنی حرام ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144105200191
تاریخ02-01-2020

