بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ارفعہ نام رکھنے کا حکم

سوال

’’ارفعہ‘‘  نام کیسا ہے؟ رکھنا چاہے یا نہیں؟

جواب

’’ارفعہ‘‘  کا مادہ ”رفع“ ہے، اس کے معنی بلند  ہونے کے ہیں، اس سے ”اَرْفَع“ (مذکر) استعمال ہوتا ہے،  جس کے معنی ’’بلند تر‘‘ کے ہیں،  لڑکی کانام اسی مادہ سے رکھنا ہو تو  ”رَافِعَهْ“ رکھ لیا جائے۔ ’’ارفعہ‘‘  عربی لغت کے اعتبار سے مکمل جملہ ہے، یہ نام رکھنا درست نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144105200185
تاریخ02-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں