بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

clickpayearn کا حکم

سوال

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس ویب سائٹ کے بارے میں:clickpayearn  آیا اس سے کمائی جائز ہے یا نہیں؟

جواب

ناجائز ہے۔ تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو :

 انٹرنیٹ پر اشتہارات کو کلک کرکے کمانے کا حکم

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144105200179
تاریخ02-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں