سورہ تحریم کی خاص فضیلت کی تحقیق
سوال
(1)سورۃ التحریم پڑھنے کی بناء پر زوجین میں محبت پیدا ہوتی ہے کیا یہ ثابت ہے؟ (2)شب زفاف میں حضرت فاطمہ رضی الله عنہا نے سرخ جوڑہ زیب تن فرمایا تھا کیا یہ احادیث میں ثابت ہے؟
جواب
استفتاء میں موجود دونوں باتیں تلاش کے باوجود ہمیں نہیں ملیں ہیں ۔واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144105200172
تاریخ02-01-2020

