بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سحری کے بغیر روزہ رکھنے کا حکم

سوال

فرض، قضا، نفلی، سنت، یا ایامِ بیض کا روزہ بغیر سحری کے رکھ سکتے ہیں?

جواب

کوئی بھی روزہ سحری کے بغیر رکھا جاسکتا ہے، سحری کرنا کسی بھی قسم کے روزہ کے لیے شرط نہیں ہے، البتہ مستحب یہ ہے کہ سحری کر کے روزہ رکھا جائے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144105200168
تاریخ02-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں