محرم اور نا محرم کی پہچان کا قاعدہ کلیہ
سوال
محرم اور نا محرم کی پہچان کا قاعدہ کلیہ بتا دیجیے!
جواب
جس مرد و عورت کے درمیان نسبی رشتہ یا رضاعی رشتہ یا ازدواجی رشتہ کی وجہ سے ہمیشہ کے لیے نکاح حرام ہو وہ آپس میں محرم ہیں۔
فتح القدير لكمال بن الهمام - (22 / 210):
"وَالْمَحْرَمُ مَنْ لَاتَجُوزُ الْمُنَاكَحَةُ بَيْنَهُ وَبَيْنَهَا عَلَى التَّأْبِيدِ بِنَسَبٍ كَانَ أَوْ بِسَبَبٍ كَالرَّضَاعِ وَالْمُصَاهَرَةِ لِوُجُودِ الْمَعْنَيَيْنِ فِيهِ، وَسَوَاءٌ كَانَتْ الْمُصَاهَرَةُ بِنِكَاحٍ أَوْ سِفَاحٍ فِي الْأَصَحِّ؛ لِمَا بَيَّنَّا". فقط واللہ اعلم
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

