غیر ضروری بال صاف کرنے سے غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں؟
سوال
کیا غیر ضروری بال صاف کرنے کے بعد غسل فرض ہے؟
جواب
غیر ضروری بال صاف کرنے کی وجہ سے غسل فرض نہیں ہوتا ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144105200145
تاریخ01-01-2020

