بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شادی شدہ کا یوں کہنا کہ میں شادی شدہ نہیں ہوں

سوال

اگر کوئی شخص شادی شدہ ہو اور وہ لوگوں سے جھوٹ کہے  کہ  وہ شادی شدہ نہیں تو اس سے اس کا نکاح قائم ہے یا نہیں ؟

جواب

مذکورہ شخص کے اس جملے سے اس کے نکاح پر اثر نہیں پڑے گا،  نکاح قائم رہے گا،  لیکن جھوٹ  بولنے کی وجہ سے گناہ گار ہو گا،  لہٰذا توبہ کرے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144105200119
تاریخ31-12-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں