بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ایلاف فاطمہ نام رکھنا

سوال

بیٹی کا نام ایلاف زہرا (فاطمہ زہرا سے مانوس) رکھنا چاہتا ہوں۔ معنی ٹھیک ہے یا نہیں؟

جواب

ایلاف مصدر ہے، علم (نام) نہیں ہے، اگرچہ "ایلاف فاطمہ"  نام رکھ سکتے ہیں، تاہم ایلاف کے سابقہ کے بغیر صرف "فاطمہ" نام رکھنا بہتر ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144105200096
تاریخ30-12-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں