بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

وضو کے بغیر ذکر کرنا جائز ہے یا نہیں؟

سوال

وضاحت فتوی نمبر 144104200926

میرا مطلب اگر غسل واجب ہو چکا ہو یا وضو کے بغیر ذکر کرنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اگر کسی شخص پر غسل واجب ہو چکا ہو یا بے وضو ہو تو ایسی حالت میں بھی ذکر کیا جا سکتا ہے، اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔  البتہ جنابت کی حالت میں قرآنِ کریم کی تلاوت نہیں کی جاسکتی، خواہ زبانی ہو ۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144105200091
تاریخ30-12-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں