بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اساتذہ کے ساتھ کھانے اوران کے شاگرد کو کھانے سے اٹھادینے کی تعبیر

سوال

 میں نے خواب میں دیکھا کہ میں اپنے دو استادوں کے ساتھ ایک ٹیبل پر بیٹھ کر کھانا کھا رہا تھا اور استاد آپس میں بات چیت کر رہے تھے تو میں بھی ان کی باتوں کی طرف توجہ کر رہاتھا، تو ان کو اس بات پر غصہ آگیا اور ٹیبل سے اٹھا دیا  مجھے،  اس کے بعد سے میں کافی پریشان ہوں کہ میرے استاذ کہیں مجھ سےناراض  تو نہیں ہیں؟

جواب

اساتذہ کے ساتھ کھانا تو ان سے دینی نفع حاصل کرنا ہے، البتہ ان سے بے تکلفی اور ان کے اعمال کی ٹوہ میں لگنا آپ کے لیے نقصان دہ ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144105200079
تاریخ30-12-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں