بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

’’فاہد‘‘ نام کا معنی اور حکم

سوال

’’فاہد‘‘  نام کے معنی کیا ہے?

جواب

’’فَاهِد‘‘  کا معنیٰ ہے: زیادہ سونے والا، غافل۔ یہ نام درست نہیں ہے، اس کے بجائے  "فهد" نام رکھ سکتے ہیں، اس کا معنیٰ چیتا ہے، یہ بہادر سے کنایہ ہے۔ 

لسان العرب (3/ 339):
"فهد: الفهد: معروف سبع يصاد به".

معجم اللغة العربية المعاصرة (3/ 1748):
"ف هـ د
فَهْد [مفرد]: ج أَفهُد وفُهود: (حن) سَبُع من فصيلة السِّنَّوريَّات مُرَقَّط بين النَّمر والكلب، مفترس، يمتاز بسرعته عَدْوًا وغَضَبًا، يُضرب به المثل في كثرة النوم والاستغراق فيه "أنومُ من فَهْد [مثل] ".
 فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144105200077
تاریخ30-12-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں