عائشہ کرن نام رکھنا
سوال
’’عائشہ کرن‘‘ نام رکھ سکتے ہیں؟
جواب
’’عائشہ‘‘، ام المؤمنین صدیقہ کائنات، زوجہ رسول ﷺ کا نام ہے۔ اور ’’کرن‘‘ کے معنی سورج و چاند کی شعاع کے ہیں، لہذا ’’عائشہ کرن‘‘ نام رکھنا درست ہے۔ البتہ بغیر لاحقہ کے صرف ’’عائشہ‘‘ نام رکھنا زیادہ بہتر ہوگا۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144105200048
تاریخ29-12-2019

