بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

انشورنس سے علاج کرانا

سوال

کیا اجباری انشورنس سے علاج کرانا جائز  ہے؟

جواب

انشورنس  میں  چوں کہ جوا، سود، اور غرر (دھوکا) پایا جاتا ہے جوکہ شرعاً حرام ہے، لہذا از خود انشورنس کرانا جائز نہیں ہے۔  جبری انشورنس  کی صورت میں جمع کرائی  گئی رقم کے بقدر  علاج کراسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144105200027
تاریخ28-12-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں