میت کوزندہ دیکھنے کی تعبیر
سوال
میری بیوی اپنے مرحوم بھائی کو اکثر خواب میں دیکھتی ہے کہ وہ زندہ ہوکر واپس آگئے ہیں اور پہلے کی طرح بالکل ٹھیک ہو گئے ہیں یعنی جس بیماری میں ان کا انتقال ہوا ہے اب وہ بیماری بھی نہیں ہے۔ اس خواب کی تعبیر بتادیجیے!
جواب
میت کو زندہ دیکھناایمان پر خاتمے کی علامت ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144105200022
تاریخ28-12-2019

