بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

زاویار نام رکھنا

سوال

زاویار نام  رکھنا جائز ہے ؟ اس نام کے معنی کیاہیں ؟

جواب

زاویار لفظ ہمارے ہاں متداول زبانوں ( عربی ،اردو اور فارسی ) میں نہیں مل سکا ، البتہ 'زوار'('زا' پر زبر 'واو'  پر تشدید کے ساتھ) نام رکھنا جائز ہے، اس کے معنی عربی زبان میں 'بہت ملاقات کرنے والا/ بہت اسفار اور دورے کرنے والا۔(قاموس الوحید ص 727، ط ادارہ اسلامیات)فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144105200017
تاریخ28-12-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں