بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ازمیر نام رکھنا

سوال

’’ازمیر‘‘  نام میں اپنے بچہ کا رکھنا چاہتا ہوں، اس نام کا معنیٰ کیا ہے؟ اور یہ نام رکھنا کیا ٹھیک ہے؟

جواب

’’ازمیر‘‘  عربی زبان کا لفظ نہیں، شاید ترکی زبان کا لفظ ہے؛ اس لیے کہ وہاں کا ایک شہر  ’’ازمیر‘‘ ہے۔

مذکورہ نام کے بجائے صحابہ و صحابیات کے ناموں میں کسی نام کا انتخاب کرکے رکھنا زیادہ بہتر ہے۔ ہماری ویب سائٹ اور ایپلی کیشن میں "اسلامی ناموں" کےعنوان سے ایک آپشن موجود ہے، وہاں  سے بھی  آپ نام کا انتخاب کرسکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144105200016
تاریخ28-12-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں