حائضہ عورت کا اپنے بھائی کی میت کو دیکھنے کا حکم
سوال
کیا حائضہ اپنے بھائی کی میت دیکھ سکتی ہے؟
جواب
حائضہ عورت کے لیے اپنے بھائی کی میت کو دیکھنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144105200010
تاریخ28-12-2019

