زانی اور مزنیہ کی اولاد کا آپس میں نکاح
سوال
زانی اور مزنیہ کی اولاد کا آپس میں نکاح ہوسکتا ہے؟
جواب
ہوسکتا ہے، بشرطیکہ کوئی اور وجہ حرمت نہ ہو۔
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (3 / 32):
"ويحل لأصول الزاني وفروعه أصول المزني بها وفروعها". فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144104201065
تاریخ29-12-2019

