خواب میں اپنے آپ کو مرا ہوادیکھنا
سوال
میرے پھوپھی زاد بھائی نے تین دن تک مسلسل خواب میں دیکھا کہ اس کا انتقال ہو چکا ہے، اور اس کے آس پاس سب بیٹھ کے رو رہے ہیں۔ اس کی تعبیر بتا دیں!
جواب
آپ کے پھوپھی زاد بھائی اللہ تعالیٰ سے غافل ہیں۔ انہیں چاہیے کہ اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کریں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144104201049
تاریخ28-12-2019

