بریلوی لڑکی سے نکاح کا حکم
سوال
کیا سنی لڑکی کا نکاح کسی دیوبندی لڑکے کے ساتھ ہو سکتا ہے؟
جواب
سنی لڑکی سے مراد اگر بریلوی ہوں تو اس سے نکاح جائز ہے۔
واضح رہے کہ ہمارے عرف میں ’’سنی‘‘ سے مراد اہلِ سنت والجماعت مراد لیے جاتے ہیں، اور ہمارے دیار میں علماءِ دیوبند اہلِ سنت والجماعت کے سر خیل اور اہلِ حق کے مقتدا ہیں؛ لہٰذا ’’سنی ‘‘ کہلانے کے زیادہ حق دار علماءِ دیوبند ہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144104201036
تاریخ27-12-2019

