بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

محمد نبی نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال

کیا ’’محمد نبی‘‘ نام رکھنا درست ہے؟

جواب

لفظِ  نبی، شرعی اصطلاح کے علاوہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ناموں میں سے بھی ہے، ’’محمد نبی‘‘  نام رکھنا مناسب نہیں۔ فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144104200937
تاریخ25-12-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں