بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

 کیا غسل کی حالت میں ذکر کیا جا سکتا ہے؟

سوال

 کیا غسل کی حالت میں ذکر کیا جا سکتا ہے؟

جواب

عام طور پر غسل کرنے والا برہنہ ہوتا ہے اور غسل خانہ میں ہوتا ہے، اس حالت میں اور اس جگہ  ذکر کرنا مکروہ ہے؛ اس  لیے اس حالت میں زبان سے ذکر نہیں کرنا چاہیے۔

حاشية الطحطاوي على مراقي الفلاح شرح نور الإيضاح (ص: 106):
"ويستحب أن لايتكلم بكلام معه ولو دعاء؛ لأنه في مصب الأقذار، ويكره مع كشف العورة".
 فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144104200926
تاریخ25-12-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں