بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جیب میں ایسا موبائل رکھ کر نماز ادا کرنا جس میں تصویر اور ویڈیوز ہوں

سوال

کیا موبائل میں تصویر اور ویڈیو ہے، اس کے ساتھ نماز پڑھناجائز ہے کہ نہیں؟

جواب

جان دار کی ویڈیو اور تصویر  سازی  ناجائز ہے، ایسی ویڈیو اور تصویر موبائل میں رکھنا بھی درست نہیں ہے۔ البتہ اگر نماز  کے دوران جیب میں  ایسا موبائل ہو  جس میں جان دار کی ویڈیو یا تصویر ہو تو نماز ادا ہوجائے گی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144104200916
تاریخ25-12-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں