سبزسانپ خواب میں دیکھنا
سوال
میں نے خواب میں سبز سانپ دیکھا جو کچھ دیر اڑ رہا تھا، بعد میں میں نے اس کا سر یعنی ہڈی زخمی کرکے پکڑ لیا۔ تعبیر کیا ہوگی؟
جواب
قریبی مکار دوست کی طرف اشارہ ہے۔ اپنے راز کسی کو نہ بتایا کریں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144104200869
تاریخ24-12-2019

